اس بے چاری پھول جیسی ننھی بچی کا کیا قصور ؟۔۔اللہ میرے دیس میں امن کروا ۔۔آمین ???میں کس کے ہاتھوں میں اپنا لہو تلاش کروں۔?? شہید سیف الرحمن روڈ میں دہشتگروں کی فائرنگ سے ننھی اربا یاسر زخمی ھوئی ھے اللہ پاک سے دعا ھے اربا یاسر کو جلد صحت کاملہ عطا کرے اور دہشتگردوں کو کیفر کردا…