


Aria Choudhry
@M1710657716Razaq
Recent posts
عشق ۔۔۔۔۔?? 
اور کیا ہو گا بھلا سینے میں دِل کا مصرف بس اِسی واسطے رکھا ہے کہ ؛ دُکھایا جائے 
گُمـــان کِیجیئــے____کِتنا بُرا زَمانـہ ہے آج ہَم بھی اَچھـوں میں شُمـار ہوتے ہیں 
مصحف کے چند لفظوں نے بتایا کہ کائینات کا سب سے بڑا جھوٹ محبت ہے جبکہ سب سے بڑا سچ محبت ہوجانا ہے!! 
دل کے لیـے ضرب نگاہ یار بہت ہـے لگ جائے سلیقے سےتو اکـ وار بہت ہے 
وہ اور ہونگے جو تیــــــری بزم سے اٹھ جاتے ہونگے ہم تو وہ داغ ہیں کــــــہ جہاں لگ گئے سو لگ گئے 