

imran khan
@Mazhar1651579830Ulhaq
Recent posts
چاہتا ہوں سادہ اکثریت ملے تاکہ قانون سازی کے حوالے سے ہاتھ نہ بندھے ہوں۔ میرا جرم آزاد خارجہ پالیسی اور #AbsoluelyNot تھا۔ Bani Gala 
جب بھی نون لیگ کی کرپشن پر سوال اٹھایا جائے تو وہ جواباً کردار کشی پر اتر آتے ہیں۔ یہی انہوں نے شہید بینظیر بھٹو کے ساتھ کیا اور یہی ان کی میرے خلاف منصوبہ بندی ہے۔ "میں قوم کو جگانا چاہتا ہوں کیونکہ غلام اس وقت تک غلام رہتا ہے جب تک اسے اپنی غلامی کا احساس نہ ہو" 
"میں قوم کو جگانا چاہتا ہوں کیونکہ غلام اس وقت تک غلام رہتا ہے جب تک اسے اپنی غلامی کا احساس نہ ہو" 
جمعہ کو میانوالی سے حقیقی آزادی کی مہم کا آغاز کر رہا ہوں۔ میانوالی کی غیور عوام اس میں بھرپور شرکت کر کے پورے پاکستان کو 'غلامی نامنظور' کا پیغام دے #imrankhan