

Mian G
@Mian1662386982G
Recent posts
✍️ الحمدللہ ? تحریک لبیک پاکستان نے کہا تھا کہ جن لوگوں کے مکانات گر گئے ہیں ان کو نئے مکان بنا کر دیئے جائیں گے ، اور الحمدللہ ? ڈیرہ اسماعیل خان میں مکانات کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے ?????? 
✍️ یہ جو کرتے ہیں ہمیں مٹانے کے دعوے !! ✍️ شائد یہ واقف نہی ہمارے حوصلوں سے ✊?? بسم الله الرحمن الرحيم اسلام و علیکم ورحمةالله و بركاته کسی کی خدمت میں پیش کیۓ جانے والے تحفوں میں سے سب سے بھترین تحفہ احترام ھے. زبان کی حفاظت دولت کی حفاظت سے زیاده مشکل ھے. اور خوش اخلاق شخص سب سے زیادہ باعزت ھے۔ اے گنہگاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پرده ڈالنے والے عظیم ر… 






✍️ آج کی ایک انتہائی اہم اور بڑی خوبصورت ترین بات ? ? ✍️ میاں جی کے قلم سے ? 
✨✨الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ﷺ ✨ ✨ 