Mirza Javre iqbal
@Mirza1667248368Javreiqbal
Recent posts
سخن لکھتا ہوں، لفظوں سے مرید کرتا ہوں نیا شاعر ہوں ، شاعری بھی جدید کرتا ہوں لوٹانے کا ہوں قائل ، قرض ہو کہ احسان ہو محبت ہو کہ نفرت ہو، بہت شدید کرتا ہوں عشقِ حقیقی میں جیسے، اک رب کو مانتا ہوں مجازی عشق میں یہی ، عملِ توحید کرتا ہوں لکھتا ہوں شبِ تنہائی میں،شاعری جس کے لئ…