
Nadeem Haider
@Nadeem1653381127Haider
Recent posts
جو تو ہی مقابل ہے میرے ___ تو فتح کیسی ساری جیتیں تجھ پر وار گئے ____ ہم ہار گئے توجہ اور محبت بھی تب اچھی لگتی ہے جب من چاہے کی حاصل ہو، ورنہ تو گھٹن کا احساس ہوتا !!! 
!!____"اللٰه"___!! اللٰه تو سُنتا ہے خاموش دِلوں کی صدائیں, خاموش آنسو, خاموش آہیں، رات کی خاموشی میں کی گئی عبادت، درد سے تکلیف سے اللٰه کو پُکارنا۔ درد کی شدت ، تکلیف کی شِدت میں نکلنے والے آنسو عرش تک جاتے ہیں، اُسکا بندہ بار بار پُکارے تو کیسے ممکن ہے کہ اُسکی طرف سے جواب… 
مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں یعنی لوگ اب مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں میں بتاتا ہوں، تعلق نہیں رہا????انہیں یقین نہیں آتا دوبارہ پوچھتے ہیں 
شاہ اِس طرح گداؤں سے ملے دھوپ جیسے کبھی چھاؤں سے ملے سیدھے ہاتھوں نہ ملے کُچھ بھی یہاں جو ملے اوج وہ داؤں سے ملے آنچ سب میں تھی لہو جلنے کی جتنے پیغام ہواؤں سے ملے پُوچھتا کون ہے شہروں میں اُنہیں ولولے جو ہمیں گاؤں سے ملے کیا کریں ہم اِسے روشن ماجدؔ! فیض اب کون سا ناؤں س… 