


Nomi Jee??
@Nomi1650158232Jee
Recent posts
کبھی ہم جیت جاتے ہیں. کبھی ہم سیکھ جاتے ہیں. 
افسوس کوئی پوچھتا ہی نہیں حال دل. ہر کوئی پوچھتا ہے رنگ کو تیرے کیا ہوا. ? 
تیرے چاھنے والے بڑھ گئے. اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے. 
کاش یہ رمز بھی تو نے کبھی سمجھی ہوتی، عشق میں ایک سے آگے نہیں گنتی ہوتی، میں سمجھتا ہوں ترے عشق میں کھو جاتا وہ، تیری تصویر اگر عشق نے دیکھی ہوتی، چھو نہ پایا میرے اندر کی اداسی کوئی. میرے چہرے نے بڑی اچھی اداکاری کی. 
Mashallah SubhanAllah 
Mashallah SubhanAllah 
Mashallah SubhanAllah 
یاد رہے گا یہ دور حیات بہت ترسے تھے ایک شخص کو ہم۔۔۔? 
خواب ہو کر رہ گیا ہوں اپنے لیے. جاگ اٹھنے کی سزا موجود ہے. 
کچھ چوڑیاں خرید کر رکھی ہیں تیرے لیے کبھی جو عید پر آؤ گی تو پہناؤں گا..!? 