


Touseef Imtiaz
@STAR ANONYMOUS1668771895LITE
Recent posts
ربُّ الاقصیٰ کی عزت کی قسم اہلِ غزہ کا ناحق خون حالیہ صاحبِ اقتدارانِ اُمتِ مسلمہ پر وہ قرض ہے کہ جس کی ایک ایک بوند کا حساب دیے بغیر محشر نہیں گزرے گا۔ سربراہ کرین پارٹی 
عورت مارچ 2024 اسلام آباد کی یہ وہ ڈیمانڈ ہیں جو پہلے ہی درِ پردہ پوری کی جا چکی ہیں۔ اب صرف ان کا اعلان ہونا باقی ہے۔ کیا مسلمان اس وقت کے لئے تیار ہیں جب عراق، شام اور دیگر عالم اسلام کی طرح ان دین بیزار لبرل سیکولرز کے ہاتھوں ان کی نسل کشی کی جائے #8thmarch #auratmarch 
بچھو خوبصورت بھی ہو مارا ہی جاتا ہی پالا نہیں جاسکتا پاکستانیوں کمنٹ کرو۔۔۔۔ Iam from pakistan any pakistani here???? #afghanistan #pakistan #taliban