

Hamzxiii ki dhanter ❤
@Sania1665514611Hafeez
Recent posts
?اک چاہت ھے آپ کے ساتھ جینے مرنے کی? ⚘ورنہ محبت تو وہ کسی کے ساتھ بھی ہوسکتی ھے⚘ 
Is Dil-E-Tang Main Kis Kis Cheez Ko Jaga Doon?? Gham Rhy, Dum Rhy, Faryaad Rhy, Ya Teri Yaad Rhy?.. 
ایک الگ سی پہچان بنانے کی عادت ہے ہمیں ۔ زخم ہو جتنا گہرا اتنا مسکرانے کی عادت ہے ہمیں ۔ سب کچھ لٹا دیتے ہیں دوستی میں ۔ کیونکہ دوستی نبھانے کی عادت ہے ہمیں Nahi Mushkil Wafa, Zara Dekho Yahan Teri Ankhon mei basta hai mera Jahan?| 
عشق سے تنگ ہوں میں اور یہ بھی چاہتی ہوں... آخری بار کوئی شخص میرا ہو جائے... ? 
"ہم نے دیکھا ہے بہت غور سے تیرے چہرے پہ تیری آنکھیں کمال کرتی ہیں" 
جب کسی کو چُن لیا جاتا ہے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا، ماضی نہیں پوچھا جاتا بس خوش آمدید کہا جاتا ہے!!✨ 
رات بہت گہری تھی مگر ہم ٹھیک سے سوئے نہں ? دل میں بہت درد تھا مگر ہم روئے نہں? کاش کوئی ہوتا جو ہم سے پوچھتا جاگ رہے ہو سوئے نہں? 