تمہارا چہرہ چراغوں میں کون رکھتا ہے میری طرح تمہیں آنکھوں میں کون رکھتا ہے خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ دئیے جلا کے ہواؤں میں کون رکھتا ہے ڈاکٹر رانا ہمایوں شاد