Muhammad Afzaal
Muhammad Afzaal
@ayatdaily786

ربیع الاول کا مبارک مہینہ 🌙 اور آج جمعہ کا مقدس دن ✨ اللہ پاک اس جمعہ کے صدقے آپ کے دل کے تمام غم دور فرما د…

ربیع الاول کا مبارک مہینہ 🌙 اور آج جمعہ کا مقدس دن ✨ اللہ پاک اس جمعہ کے صدقے آپ کے دل کے تمام غم دور فرما دے آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو اپنے محبوب ﷺ کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین 🤲 "بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں" کمنٹ میں 3 بار درود پاک لکھ دیں ❤️ اللهم صل علی محمد و علی آل محمد جمعہ مبارک 🌸 ربیع الاول کے مہینے میں ہر جمعہ کی فضیلت اور بڑھ جاتی ہے۔ اللہ ہم سب کو اس مہینے کی برکتیں عطا فرمائے۔ #JummahMubarak #RabiUlAwal #Jummah #IslamicPost #DuroodSharif #Noor #IslamicReminder #BlessedFriday #RabbiulAwal2026 #Allah #MuhammadSAW #IslamicQuotes #Spiritual #Pakistan
ربیع الاول کا مبارک مہینہ 🌙 اور آج جمعہ کا مقدس دن ✨ اللہ پاک اس جمعہ کے صدقے…
1 likes0 comments0 shares