Inqlabi Online Quran Academy
@inqlabionlinequranacademy_📖 iNqLaBi Online Quran Academy — Official Group 🕋_ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! انقلابی آن لائن قرآن…
_📖 iNqLaBi Online Quran Academy — Official Group 🕋_
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
انقلابی آن لائن قرآن اکیڈمی میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
قرآنی آیت:
وَقُلْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
"اور کہیے: اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔"
📖 (سورۂ طٰہٰ، آیت 114)
🌹 حدیثِ رسول ﷺ:
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
"تم میں بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔"
(حوالہ: صحیح بخاری 5027، بحار الانوار جلد 89)
✨ *ہمارا مقصد:* آپ کے بچوں کو گھر بیٹھے قرآن مجید تجوید کے ساتھ سکھانا
📚 *کورسز:*
- نورانی قاعدہ
- ناظرہ قرآن مع تجوید
- حفظ القرآن
- بنیادی دینی مسائل اور اسلامی آداب
- نماز، کلمے اور مسنون دعائیں
👨🏫 بچوں کے لیے مرد معلم
👩🏫 بچیوں کے لیے مستورات معلمہ (مکمل پردے کے ساتھ)
🎁 *خصوصی پیشکش: 3 دن بالکل فری ٹرائل کلاسز*
📲 رابطہ واٹس ایپ: 03438341195
📧 ای میل: [email protected]
https://inqlabi-quran-path.lovable.app
👤 بانی و ایڈمن: اعجاز احمد انقلابی
> قرآن سیکھیں، دنیا و آخرت سنواریں!