خیبرپختونخواہ میں ممکنہ گورنر راج یا ایمرجنسی، اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیاں تیز وزیراعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، مشاورت کیلئے ملاقات طے پا گئی. #pakistan #news #pti