Rauf Buriro
@Rauf1674647177Buriroہماری دعاؤں میں پاکستان ہماری امیدوں میں پاکستان اور ہمارے مستقبل کے خوابوں میں پاکستان ۔۔۔🇵🇰🇵🇰❤️ 🕋 اللہ…
ہماری دعاؤں میں پاکستان
ہماری امیدوں میں پاکستان
اور ہمارے مستقبل کے خوابوں
میں پاکستان ۔۔۔🇵🇰🇵🇰❤️
🕋 اللہ تعالی ہمارے وطن کو ہر مشکل
سے محفوظ رکھے لوگوں کے دلوں میں
محبت پیدا کرے اور پاکستان کو ترقی کی نئی منزل عطا فرمائے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰