Muhammad Afzaal
@ayatdaily786ربیع الاول کا مبارک مہینہ 🌙 اور آج جمعہ کا مقدس دن ✨ اللہ پاک اس جمعہ کے صدقے آپ کے دل کے تمام غم دور فرما د…
ربیع الاول کا مبارک مہینہ 🌙
اور آج جمعہ کا مقدس دن ✨
اللہ پاک اس جمعہ کے صدقے
آپ کے دل کے تمام غم دور فرما دے
آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے
اور آپ کو اپنے محبوب ﷺ کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
"بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں"
کمنٹ میں 3 بار درود پاک لکھ دیں ❤️
اللهم صل علی محمد و علی آل محمد
جمعہ مبارک 🌸
ربیع الاول کے مہینے میں ہر جمعہ کی فضیلت اور بڑھ جاتی ہے۔
اللہ ہم سب کو اس مہینے کی برکتیں عطا فرمائے۔
#JummahMubarak #RabiUlAwal #Jummah #IslamicPost #DuroodSharif #Noor #IslamicReminder #BlessedFriday #RabbiulAwal2026 #Allah #MuhammadSAW #IslamicQuotes #Spiritual #Pakistan
