Inqlabi Online Quran Academy
Inqlabi Online Quran Academy
@inqlabionlinequranacademy

_📖 iNqLaBi Online Quran Academy — Official Group 🕋_ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! انقلابی آن لائن قرآن…

_📖 iNqLaBi Online Quran Academy — Official Group 🕋_ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! انقلابی آن لائن قرآن اکیڈمی میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! قرآنی آیت: وَقُلْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا "اور کہیے: اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔" 📖 (سورۂ طٰہٰ، آیت 114) 🌹 حدیثِ رسول ﷺ: خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ "تم میں بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔" (حوالہ: صحیح بخاری 5027، بحار الانوار جلد 89) ✨ *ہمارا مقصد:* آپ کے بچوں کو گھر بیٹھے قرآن مجید تجوید کے ساتھ سکھانا 📚 *کورسز:* - نورانی قاعدہ - ناظرہ قرآن مع تجوید - حفظ القرآن - بنیادی دینی مسائل اور اسلامی آداب - نماز، کلمے اور مسنون دعائیں 👨‍🏫 بچوں کے لیے مرد معلم 👩‍🏫 بچیوں کے لیے مستورات معلمہ (مکمل پردے کے ساتھ) 🎁 *خصوصی پیشکش: 3 دن بالکل فری ٹرائل کلاسز* 📲 رابطہ واٹس ایپ: 03438341195 📧 ای میل: [email protected] https://inqlabi-quran-path.lovable.app 👤 بانی و ایڈمن: اعجاز احمد انقلابی > قرآن سیکھیں، دنیا و آخرت سنواریں!
0 likes0 comments0 shares
_📖 iNqLaBi Online Quran Academy — Offi… | @inqlabionlinequranacademy | WN Social